Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186439
Published : 3/4/2017 17:42

بحرینی شہدا کے گھر والوں سے آل خلیفہ کا انتقام

آل خلیفہ نے بحرینی شہدا کے گھروالوں سے انتقام کی غرض سے ان کے لیے الگ سے ظالمانہ احکام صادر کیے ہیں۔


ولایت پورٹل:صوت المنامہ  نے نقل کیا ہے شہید علی الشیخ کے والد جواد الشیخ کے خلاف بحرینی عدالت  نے  ایک غیر عادلانہ فیصلہ دیتے ہوئے انھیں تین سال کی سزا سنائی جس کے بعد انھیں جیل میں ڈال دیا گیا ، یاد رہے  کہ علی الشیخ وہ چودہ سالہ نوجوان تھا جو 2o11ء میں آل خلیفہ کے کارندوں کے ہاتھوں شہید ہوگیا تھا اسی طرح ایک اور شہید علی مشیمع کے والد عبد الہادی مشیمع کو بھی کئی  خفیہ اداروں کی انٹراگیشن میں حاضر کیا جا چکا ہے ،شہید علی مشیمع  جو چودہ فروری 2014ء کو شہید ہونے والے بحرینی انقلاب کے پہلے شہداء میں سے ہیں  جنہیں آل سعود کے فوجیوں نے سامنے سے گولی مار کر شہید کر دیا اور اس کے بعد ظلم کی حد یہ ہے اس شہید کی ماں اور باپ کو تین سال کی سزا سنائی گئی ہے۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15