Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186444
Published : 3/4/2017 19:23

ترکی میں دھماکہ

ترکی کے شہر مرسین کے حفاظتی اہلکاروں نے یہاں ایک بم دھماکہ میں دو پولیس آفیسر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔


ولایت پورٹل: ترکی کے شہر مرسین میں   ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں  دو پولیس آفیسر زخمی ہوئے ہیں ،مرسین کے حفاظتی دستوں نے بڑے پیمانہ پر دھماکہ کرنے  والوں کی تلاش شروع کر دی ہے  تا ہم یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ بلاسٹ ریمورٹ کے ذریعہ کیا گیا ہے
جام جم آن لائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11