Monday - 2018 Oct. 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186447
Published : 4/4/2017 5:57

عراق کے صوبہ، الانبار میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار مین وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی دہشت گردوں نے بھی ایک سنی امام جماعت کو موصل میں قتل کردیا ہے۔

ولایت پورٹل:الفرات کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار مین وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں وہابی دہشت گردوں نے بھی ایک سنی امام جماعت کو موصل میں قتل کردیا ہے،موصل میں عراقی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری ہے،عراقی فضائیہ نے عراق اور شام کی سرحد پر واقع البعاج علاقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پربمباری کی، جس کے نتیجے میں 50 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 22