Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186448
Published : 4/4/2017 6:5

بریکنگ نیوز:

ابوبکر البغدادی عراقی فوج کے محاصرے میں،جان بچانے کی ساری کوششیں ناکام

داعش کے ان دہشت گردوں نے مغربی موصل کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی جہاں البغدادی محاصرے میں ہے،تکفیری دہشت گردوں نے تلعفر علاقے کا محاصرہ بھی توڑنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہاں پھنسے ہوئے دہشت گردوں کو چھڑا سکیں،عراقی فوجیوں اور رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گردوں کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

ولایت پورٹل:عراقی فوجیوں نے مغربی موصل میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے، عراقی فوج کے ایک سورس نے بتایا کہ تقریبا دس دن پہلے داعش کے دہشت گردوں نے 40 گاڑیوں اور ٹینکوں کے ساتھ شام سے عراقی سرحد پر در اندازی کی کوشش کی۔
داعش کے ان دہشت گردوں نے مغربی موصل کا محاصرہ توڑنے کی کوشش کی جہاں البغدادی محاصرے میں ہے،تکفیری دہشت گردوں نے تلعفر علاقے کا محاصرہ بھی توڑنے کی کوشش کی ہے تاکہ وہاں پھنسے ہوئے دہشت گردوں کو چھڑا سکیں،عراقی فوجیوں اور رضاکار فورس نے تکفیری دہشت گردوں کی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17