Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186454
Published : 4/4/2017 16:0

مولانا محمد حسین جعفری کے حالات زندگی

سید یاور علی خان دکن کے معروف علماء میں تھے اور آپ کے والد گرامی دکن کےجاگیردار و منصبدار تھے،آپ صرف علم دین ہی میں ماہر نہیں تھے بلکہ آپ نے عصری علوم کو خود آکسفورڈ یونیورسٹی میں حاصل کیا۔


ولایت پورٹل:سید یاور علی خان جاگیردار و منصبدار دکن کے فرزند محمد حسین جعفری سن ۱۲۹۷ ہجری میں حیدرآباد میں پیدا ہوئے، نواب باقر نواز جنگ معالج سرسالار جنگ و نظام کی نگرانی میں علوم مشرقی کی تعلیم حاصل کی،پھر نظام کالج سے میٹرک کرکے انگلستان چلے گئے،آکسفورڈ سے بی اے کیا ،اسی زمانے میں جنگ بلقان کے لئے ترکیہ چلے گئے طول طویل سیاحت و ملازمت کے باوجود علمی و دینی خدمات انجام دیتے رہے اور سن ۱۳۸۰ ہجری کے حدود میں رحلت فرمائی۔
آثار
۱۔ھدایات مدرسین
۲۔ترجمہ بحار الانوار
۳۔مفتاح التعلیم
۴۔ترجمہ تقریر جمال الدین
۵۔مضامین و مقالات



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20