Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186455
Published : 4/4/2017 16:12

ایران کے خلاف پالیسی بدل رہی ہیں مغربی طاقتیں:مغربی ایشیا کے ماہر

مغرب والے سمجھتے ہیں کہ اگر جاسوسی اور اثر رسوخ کے ذریعہ ثقافتی، سماجی اور ایرانی عوام کے نظریات میں تبدیلی لائی جائے تو اس میں خرچ کم ہوگا اور اثر زیادہ۔


ولایت پورٹل: سی۔آئی۔اے کے سابقہ  تجزیہ نگار  Paul Pillarنے اپنے ایک بیان میں کہا تھا ایران پر دباؤ ڈال کر اس کے رویہ میں تبدیلی نہیں لائی  جاسکتی نیز امریکہ کی طرف سے ایران پر کئی سالہ پابندیوں کا بھی کوئی نتیجہ نہیں بر آمد ہوا ، اس  پرمغربی ایشیا کے ماہراور ترکی میں ایران کے سابقہ ثقافتی اتاشی کے سربراہ حسن شعبانی نے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا:اسلامی انقلاب کے دشمن  سافٹ وار کی حکمت عملی کے ذریعہ ایران پر اثر ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں  اس لیے کہ وہ یہ حربہ دوسرے کئی ممالک میں آزما چکے ہیں  اور یہ سمجھتے ہیں کہ اس میں خرچہ بھی کم ہوتا اور اثر بھی زیادہ ہوتا ہے ۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23