Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186459
Published : 4/4/2017 16:52

یمن میں امریکی فوج باقاعدہ طور پر لڑ رہی ہے:پینٹاگون

پینٹاگون کے ترجمان جیف ڈیوس نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی لڑاکاؤں نے بیس بار یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔


ولایت پورٹل: الیمن الان کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھیں گے اس لیے کہ یہ دہشتگرد تنظیم ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے ،یاد رہے کہ جب سے امریکہ میں ٹرمپ نے صدارت کی کرسی سنبھالی ہے تک سے یمن پر ان کے حملوں میں شدت آگئی ہے ،صدائے امریکہ ریڈیو نے ،صدائے امریکہ ریڈیو نے 28 فروری سے اب تک امریکہ نے یمن میں 70حملے کیے ہیں  جن میں کئی بچے اور عورتیں بھی ماری جاچکی ہیں ۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17