Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186464
Published : 4/4/2017 17:28

بحرین کی خاندانی آمریت نے اپنی موت کی طرف بڑھایا ایک اور قدم

بحرین میں آل خلیفہ کے کارندوں نے 410 لوگوں کی شہریت منسوخ کر دی ہے جس میں پندرہ علماء بھی شامل ہیں ۔


ولایت پورٹل:بحرین میں دینی آزادی  اور انسانی حقوق  کی بحالی کے لیے لڑنےو الی ’’سلام‘‘ نامی  تنظیم  کے سربراہ سید عباس شبر  نے کہا: حکومت بحرین شہریت کی منسوخی کو اپنے مخالفین  خاص طور شیعہ علما کے خلاف ہتھیار کے طور پراستعمال کرر ہی ہے  اور ابھی تک چار سودس اہم افراد جن میں پندرہ عالم دین  بھی ہیں سب کی شہریت منسوخ کردی ہے یاد رہے علما میں بھی تین آیت اللہ اور شیخ عبد اللہ الدقاق بھی شامل ہیں جو ایرن میں شیخ عیسیٰ قاسم کے نمائندہ ہیں ،واضح ہو کہ 6 نومبر 2012ء سے بحرین میں عوامی انقلاب کی ایک لہر چل رہی ہے  جو اس ملک کے قوانین میں ترمیم کے خوہاں ہیں ۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20