Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186465
Published : 4/4/2017 17:30

رہبر انقلاب کا حجۃ الاسلام برہان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد حجۃ الاسلام آقائ حاج شیخ علی برہان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا،رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم برہان کی ثقافتی اور سماجی شعبوں کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ، دوستوں اور پسماندگان کو تعزیت اور تسلیت پیش کی، رہبر معظم نے مرحوم برہان کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ  سے رحمت اور مغفرت طلب کی۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12