Saturday - 2018 August 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186472
Published : 4/4/2017 18:29

آل سعود کی بوکھلاہٹ عروج پر

سعودی عرب ایران سے مقابلہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے پیچھے ہے۔


ولایت پورٹل:واشنگٹن میں سائنس اینڈ انٹرنیشنل سیکورٹی کے لئے انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اب ایران سے مقابلہ کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کا خواہاں ہے ،رپورٹ کے مطابق ایران کے جوہری معاہدہ کے بعد سے آل سعود  نے اپنے جوہری پروگراموں میں پہلے کئی گناہ زیادہ سرمایہ گذاری کی ہے ،یاد رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان اس وقت کافی حد تک کشیدگی پائی جاتی ہے اور ایران کے جوہری معاہدہ کے بعدسعودیوں  نے اپنے نہ صرف یہ کہ اپنے جوہری پروگراموں میں کمی نہیں کی  بلکہ ان میں کئی گناہ اضافہ بھی کیا ہے ۔
ہدانا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 August 18