Wed - 2018 Oct. 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186475
Published : 4/4/2017 19:33

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے جنگی پلان کو ہیک کرلیا

شمالی کوریا کے ہیکروں نے جنوبی کوریا کے وزارت دفاع کے سرور تک رسائی حاصل کر کے وہاں پر امریکہ کی مدد سے اپنے مل کے خلاف تیار کیے جانے والے جنگی پلان کو ہیک کر دیا۔


ولایت پورٹل:جنوبی کوریا کے ٹی وی چینل اسپوٹنیک کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکر نے ہمارے اول درجہ کے خفیہ دستاویزات  من جملہ 5027تک  رسائی حاصل کر کے  انھیں ناکارہ بنا دیا ہے  تاہم ابھی تک یہ پتا نہیں چل سکا ہے کہ انھوں نے مزید کن دستاویزات تک رسائی حاصل کر لی ہے،اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
otaghkhabar24.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Oct. 17