Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186479
Published : 5/4/2017 7:33

ٹرمپ نے کیا مصری صدر السیسی کی حمایت کا واشگاف اعلان

امریکی اور مصری صدور کی ملاقات میں ٹرمپ نے السیسی کی قیادت کو سراہتے ہوئے ہر قدم مصر کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔


ولایت پورٹل:کے مطابق امریکی اور مصری صدور کی ملاقات میں امریکی صدر نے ہم منصب کی لیڈر شپ کو سراہا اور کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف مل کر لڑیں گے۔
امریکی صدر نے مصری ہم منصب سے ملاقات میں اعلان کیا کہ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، ہم السیسی کے پیچھے ہیں۔
یاد رہے کہ 2014 میں صدر منتخب ہونے کے بعد سے عبدالفتح السیسی کا یہ امریکہ کا پہلا دورہ ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے مصری صدر عبدالفتح السیسی کو جنوری میں امریکہ آنے کی دعوت دی تھی۔
یاد رہے کہ 2014 میں صدر منتخب ہونے کے بعد سے عبدالفتح السیسی  کایہ امریکہ  کا اولین سفر ہے۔
ٹرمپ نے عبدالفتح السیسی کو جنوری میں ہی امریکہ آنے کی دعوت دی تھی۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13