Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186483
Published : 5/4/2017 15:56

عرب لیگ کی شکست

خلیج فارس تعاون کونسل کے سابق سیکرٹری جنرل عبداللہ بشارہ نے عرب ممالک کے درمیان اتحاد کو فقدان ہونے کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اس چیز کوعرب لیگ کی بہت بڑی کمزوری قرار دیا۔


ولایت پورٹل:عبد اللہ بشارہ نے البقس کے لیے لکھے گئے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے :1990ء میں جب صدام نے کویت پر حملہ کیا تھا اس وقت  صدام کی اس حرکت کی مذمت یا ساتھ دینے کو لے کر عرب ممالک میں اختلاف ہوا جو دن بدن بڑھتا ہی چلا جارہا ہے ،انھوں نے  لکھا ہے کہ آج عربی ممالک کی سب سے بڑی ضرورت یہ ہے کہ وہ ڈیموکریسی کی بنیادوں پر عوام اور سماج کی حمایت کریں اور اس سلسلہ میں اہم اصلاحات کی ضرورت ہے ،آخر میں انھوں عرب لیگ کے رکن ممالک کے حالیہ اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا:اجلاس میں اختلاف اپنے عروج پر دیکھنے کو ملے جو نہیں ہونا چاہیے تھا۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15