Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186488
Published : 5/4/2017 16:30

اسرائیلی سفارت کاری مفلوج

اسرائیلی سفارت کاروں نے پوری دنیا میں آج کام اورتنخواہوں کی بری حالت کو لے کر احتجاج کیا۔

ولایت پورٹل: يديعوت آحرونوت رسالہ کی رپورٹ کے مطابق  آج مختلف ممالک میں صہیونی وزارت خارجہ کے 1200کارکنوں نے اپنی ہی حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی جن کا کہنا تھا کہ پچھلے ساٹھ سالوں ان کی تنخواہیں  اور سہولیات  جوں کی توں ہیں  ان میں ذرہ برابر بھی اضافہ نہیں ہوا  یادرہے کہ احتجاج کی وجہ سے آج اسرائیل کی 102سفارتوں میں کام بالکل ٹھپ رہا ہے ہے ،رپورٹ میں آیا ہے کہ ان کارکنوں کے مطالبات کچھ زیادہ بھی نہیں ہیں لیکن پھر بھی پتا نہیں کیوں وزار ت خارجہ  نہ ہی ان کی مشکلات پر توجہ دے رہی ہے اور نہ ہی ان کے ساتھ مذاکرات کررہی ہے  جب کہ ان لوگوں نے ایک مہینہ پہلے سے احتجاج کا انتباہ دے دیا تھا، ان حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ صہیونی غاصب حکومت نہ صرف یہ فلسطینیو ں کے ساتھ مذاکرات کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی بلکہ اس سے اپنے اہلکار بھی نہیں سنبھالے جاتے۔
فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16