Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186493
Published : 5/4/2017 17:8

ناکوں چنے چبوا دیے یمنیوں نے آل سعود کو

یمنی کے عوامی رضاکاروں اور فوج کے ہاتھوں پچھلے تین ماہ کے دوران 119 سعودی فوجی مارے گئے ہیں۔


ولایت پورٹل:العہد کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکار تنظیموں نے جنوری،فروری اور مارچ کے دوران آل سعود کو کاری ضرب لگاتے ہوئےانتالیس پوسٹوں سے  اس  کے 119 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے جس میں سے 47 جیزان میں ،35نجران میں اور 10عسیر میں ہلاک ہوئے ہیں  جس کی وجہ سے سعودی اتحادی فوجیوں سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کے حوصلے پست ہوچکے ہیں ۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15