Tuesday - 2018 Oct. 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186499
Published : 5/4/2017 18:1

عالمی دہشتگرد کو اسلام کی خدمت کا عالمی ایوارڈ؛اسلام کے ساتھ بھونڈا مذاق

سعودی عرب کے ایک اسلامی مرکز کی طرف سے کل اس ملک کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کوخدمت اسلام کے عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔


ولایت پورٹل:عکاظ اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کے ایک اسلامی مرکز نے سلمان بن عبد العزیز کو اسلام کی خدمت  کرنے پر ملک فیصل عالمی ایوارڈ دیا ہے اور کہا ہے یہ خادم حرمین ،حاجیوں کے خادم،سیرت نبی کی حمایت کرنے والے،مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی فضا کو قائم کرنے والے ہیں یاد رہے کہ یہ ایوارڈ ایسے وقت میں دیا جارہا ہے جب سعودی کارند ے تین سال سے یمن میں سیکڑوں بے گناہ بچوں اور عورتوں پر کلسٹر ممنوعہ بم برسا رہے  ،جہاں اب تک بارہ ہزار لوگ مارے جاچکے ہیں جن  میں زیادہ تر عام ہیں نیز بیالیس ہزار پانچ سو  افراد زخمی ہوئے ہیں ،اس سے بھی بڑی انھوں نے اسلام کی خدمت یہ کی ہے کہ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ مر رہا ہے جس کی ذمہ دار آل سعود ہے۔
55آنلاین





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 23