Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186502
Published : 5/4/2017 18:27

خواتین کی ترقی رہبر انقلاب کی نظر میں:

خواتین کو اپنے حقوق کے مطالبے کے لئے قرآن کا دامن تھامنا ہوگا:رہبر انقلاب

خواتین کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ خداوند کریم، قرآن مجید اور اسلام نے ان کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے؟ ان سے کیا مطالبات کئے ہیں؟ان کی ذمہ داریوں کو کون معین کرے گا؟ اور پھر جو اسلام نے ان کے لئے معین کردیا ہے اس کا دفاع اور مطالبہ کریں،اگر خواتین نے یہ مطالبہ نہ کیا تو وہ افراد جو اقدار کے پابند نہیں، ان پر ظلم و ستم کرنے سے گریز نہ کریں گے۔


ولایت پورٹل:
میری عزیز بہنو اور بیٹیو!میں سمجھتا ہوں کہ ایران ہو یا کوئی اور ملک، اگر کہیں مسلمان خاتون کے سلسلہ میں کوتاہی برتی جاتی ہے تو اس میں کچھ تو مردوں کاقصور ہے اور کچھ خود خواتین کا بھی،اس لئے کہ سب سے پہلے مرحلہ میں جسے خواتین کی اسلامی شان کو سمجھ کر اس کا دفاع کرنا ہے وہ خود خواتین ہی ہیں۔
خواتین کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ خداوند کریم، قرآن مجید اور اسلام نے ان کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے؟ ان سے کیا مطالبات کئے ہیں؟ان کی ذمہ داریوں کو کون معین کرے گا؟ اور پھر جو اسلام نے ان کے لئے معین کردیا ہے اس کا دفاع اور مطالبہ کریں،اگر خواتین نے یہ مطالبہ نہ کیا تو وہ افراد جو اقدار کے پابند نہیں، ان پر ظلم و ستم کرنے سے گریز نہ کریں گے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10