Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186504
Published : 5/4/2017 18:48

داعش کی اسپیشل فورسز کا کمانڈر ہلاک

عراقی فوج نے موصل میں ایک کاروائی کے دوران دہشتگرد تنظیم دابق یا داعش کی اسپیشل فورس کےکمانڈر ہلاک کردیاہے۔


ولایت پورٹل
:عراقی فیڈرل پولیس کے سربراہ رائد شاکر جودت نے خبر دی ہے عراقی فورسز نے موصل میں ایک کاروائی کرتے ہوئے  جیش دابق یا داعش کی اسپیشل فورسز کے کمانڈر عبدالقادر صالح ابو جراح کو ہلاک کر دیا ہے،اس حملہ میں موصل کے ایک ہسپتال کے نزدیک دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر 30 راکٹ لانچر داغے گئے ہیں۔
ایران آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15