Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186514
Published : 6/4/2017 15:0

ہم نے نہ کیمیکل ہتھیار وں کا ستعمال کیا ہے اور نہ ہی کریں گے:شامی وزیر خارجہ

شام کے وزیر خارجہ نے آج اعلان کیا ہے کہ ہم نے اب تک نہ کیمیکل ہتھیاروں کا استعما ل کیا ہے اور نہ ہی اس کے بعد کریں گے۔


ولایت پورٹل:العالم کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے آج دوپہر کو ایک پریس کانفرانس میں اعلان کیا ہے ہمارے خلاف کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کی جو فضا بنائی جارہی ہے یہ ہم پر ایک طرح کا حملہ ہے جبکہ ان ہتھیاروں کا استعمال ممنوع کرنے والی تنظیم نے ہمارے موقف کی تائید کی ہے ، وزیر خارجہ نے عالمی میڈیا کے جھوٹ کو برملا کرتے ہوئے کہا؛ خان شیخون علاقہ پر ہمارے طیاروں نے 11بجے پرواز یں کی تھیں جبکہ میڈیا نے اس کو 6بجے صبح کہا،ان سب پروپگنڈوں کا سب سے زیادہ فائدہ اسرائیل کو ہورہا ہے ۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13