Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186516
Published : 6/4/2017 15:15

داعش نے اردن کو دی دھمکی

دعش نے ایک ویڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں اردن کو پچھلے سال کے حملہ کی طرح اس سال بھی حملوں کی دھمکی دی گئی ہے۔


ولایت پورٹل:داعش نے بیس منٹ کی ایک ویڈیو ٹیپ جاری کی ہے جس میں اردن کو دھکمی دی گئی ہے کہ جیسے پچھلے سال الکرک میں حملہ کیا گیا تھا جس میں 44ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے اس سال پھر اس سے بھی سخت نوعیت کے دھماکے کیے جائیں گے،جیسا کہ داعشی دہشتگردوں نے ناموں سے ایسا معلوم ہوتا کہ یہ اردنی خانہ بدوش لوگ ہیں ،ویڈیو میں ان اردنی خانہ بدوشوں سے بھی گفتگو کی جارہی ہے جن کے بیٹون کو داعشی درندوں نے یرغمال بنا رکھا ہے کہ اگر ان کے بیٹے شام میں لڑیں گے تو وہ ان کو چھوڑ دیں گے۔
بولٹن نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15