Wed - 2018 August 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186519
Published : 6/4/2017 15:56

روس ایک مصیبت ہے:اقوام متحدہ میں امریکی مندوب

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے روس کو ایک مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے ساتھ مل کرکام کرنا نہایت ہی دشوار ہے۔


ولایت پورٹل: ہفنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی نے کہا روس ہمارے ملک کی دو چیزوں کو نہیں دیکھنے چاہتا ایک ہماری فوجی طاقت  میں اضافہ اور دوسرے ہمارے انرجی کے وسائل میں ترقی اور امریکی موجودہ حکومت نے ان دونوں چیزوں پر کافی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے ،نیکی نے مزید کہا: روس کے ساتھ کام کرنا اس لیے مشکل ہے کہ وہ کہتا ہے جو میں کرتا ہوں یا کہتا ہوں وہی صحیح اور حقیقت ہے ،آخر میں اس نے امریکی صدر ٹرمپ کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ روس کے تئیں ان کا موقف واضح نہیں ہے ۔
ایسنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 August 15