Sunday - 2018 April 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186710
Published : 17/4/2017 7:42

لمبی نماز پڑھانا پڑا مہنگا،ماموم کی امام کو زندہ جلانے کی کوشش

رپورٹ کے مطابق پولیس نے 50 سالہ ایک شخص کو حراست میں لیاجس نے نماز فجر کے وقت امام مسجد پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگانے کی کوشش کی تھی،فلسطینی پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے امام مسجد کو کئی بار خبردار کیا تھا کہ وہ نماز اور دعا کو بہت لمبا نہ کیا کریں مگر انہوں نے کوئی توجہ نہیں کی اور گزشتہ روز ایسا کرنے پر اسے غصہ آگیا۔

ولایت پورٹل:فلسطین میں ایک شخص نے لمبی نماز پڑھانے پر امام مسجد کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،العربیہ نے دعویٰ کیا کہ فلسطین کے شمالی شہر نابلس کی مسجد میں ایک شخص نے نماز فجر طویل کرنے اور لمبی دعا کروانے پر مشتعل ہو کر امام مسجد پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے بعد میں گرفتار کر لیا گیا،واقعہ کے بعد نمازیوں نے امام مسجد کے کپڑوں پر لگی آگ کو بجھا دیا تاہم انہیں زخم آئے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے 50 سالہ ایک شخص کو حراست میں لیاجس نے نماز فجر کے وقت امام مسجد پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگانے کی کوشش کی تھی،فلسطینی پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے امام مسجد کو کئی بار خبردار کیا تھا کہ وہ نماز اور دعا کو بہت لمبا نہ کیا کریں مگر انہوں نے کوئی توجہ نہیں کی اور گزشتہ روز ایسا کرنے پر اسے غصہ آگیا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 April 22