Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186717
Published : 17/4/2017 15:38

پاگل ہیں نہیں بن رہے ہیں

امریکی صدر ٹرمپ اگر پاگل ہوتے تو اتنی دولت اکٹھی نہیں کر سکتے تھے:صدرفلپائن


ولایت پورٹل:فلپائن کے صدر Rodrigo Dvtrth نے ٹرمپ کی تعریف کی ہے یا برائی یہ نہیں معلوم لیکن انھوں نے کہا ہے کہ یہ شخص احمق اور پاگل ہوتا تو اتنی زیادہ دولت کیونکر جمع کر سکتا تھا یاد رہے کہ فلپائن کے صدر  اس سے پہلے کئی سابقہ امریکی صدر اوباما کو تڑی تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں  لیکن موجودہ صدر کے تئیں ان کا رویہ کچھ بدلتا نظر آرہا ہے ۔
ایلنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20