Saturday - 2018 April 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186719
Published : 17/4/2017 16:0

حزب اللہ نہایت ہی چالاک دشمن ہے:صہیونی اعلیٰ آفیسر

حزب اللہ کی کوشش ہے کہ آنے والی جنگ میں اپنی طاقت کامظاہرہ کرے اور اپنے مقاصد معین کرے۔

ولایت پورٹل:العہد لبنانی نیوز ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں  میں لکھا ہے کہ 2006ء کی جنگ میں حزب اللہ کے کارناموں کو دیکھتے ہوئے صہیونی بحری فوج کے ایک آفیسر نے حزب اللہ کی طاقت کو سراہتے ہوئے  کہا: حزب اللہ نہایت ہی چالاک دشمن ہے، میں نے  2006ء کی جنگ میں بہت تجربے حاصل کیے ہیں اور آج بھی اس تنظیم کی کوشش ہے کہ آنے والی جنگ میں اپنی طاقت اور قدرت کا مظاہر ہ کرے، اس آفیسر نے مزید کہا کہ حماس بھی حزب اللہ ہی کے نقش قدم پر چلتی ہے  جس کی بنا پر صخرا کی کاروائی میں وہ کس طرح دریا پار کے ہم تک آپہنچی،آج حماس کے غوطہ ور ہمارے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں ۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 April 21