Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186720
Published : 17/4/2017 16:7

مغرب میں خواتین کی محرومی:

جب مغرب میں عورت کو ڈگری سے محروم رکھا جاتا تھا تب ایران میں خواتین کو سند اجتہاد دی جاتی تھی:رہبر انقلاب

اس دور میں جب مغرب کی سرزمین پر عورت کو اس طرح حقیر جانا جاتا تھا اسلامی ایران میں «خاتون اصفہان» کو اس زمانہ کے عالی مرتبت مجتہد نے سند اجتہاد سے نوازا


ولایت پورٹل:
برطانیہ میں ۱۹۴۷ء تک حصول علم کرنے والی خواتین کو سند اور ڈگری نہیں دی جاتی تھی،ان کا ماننا تھا کہ عورت «ڈگری والی» نہیں ہونی چاہیئے! آج یہی افراد اسلامی جمہوریہ کے مقابل آکر حقوق زن کی بات کررہے ہیں! اس دور میں جب مغرب کی سرزمین پر عورت کو اس طرح حقیر جانا جاتا تھا اسلامی ایران میں «خاتون اصفہان» کو اس زمانہ کے عالی مرتبت مجتہد نے سند اجتہاد سے نوازا،شہر اصفہان میں ان کافلسفہ و فقہ کا درس منعقد ہوتا تھا۔یہ ہے اسلام۔(مرقد امام خمینی(رح) کے زائرین کے عظیم اجتماع سے خطاب۔۴ جون سن ۱۹۹۷ء۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20