Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186727
Published : 17/4/2017 16:55

ترکی یورپی یونین میں شامل ہونے کے لائق ہی نہیں:آسٹریا

آسٹریا کے وزیر خارجہ نے ترکی میں ہونے والے ریفرنڈم پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے پورپی یونین میں شامل ہونے کی صلاحیت کھودی ہے ۔


ولایت پورٹل: آسٹریا کے وزیر خارجہ سیبسٹین کورٹیج نے ترکی میں ہونے والے ریفرنڈم کے حوالہ سے وہاں کی ایک نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا:یورپی یونین کو ترکی کے لوگوں کے حالیہ عمل کے بارے میں رد عمل دکھانا چاہیے اور یونین میں شمولیت کے سلسلہ میں انقرہ کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں کرنا چاہیے اس لیے کہ اب یہ ملک ہماری یونین میں شامل ہونے کے قابل نہیں ۔
جام جم آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10