Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186730
Published : 17/4/2017 17:31

روس فوجی آفیسر کو لائے گا بشار اسد کی جگہ!!

ایک سعودی تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شامی فوج کے ایک آفیسر کو اس ملک کے صدر بشار اسد کی جگہ پر لانے کے لیے تیار کررہا ہے ۔

ولایت پورٹل:سعودی  تجزیہ نگار اور مفکر فہد دیباجی نے اپنے ٹویٹر  کے صفحہ پر بشارا سد کے سلسلہ میں کچھ دعوے کیے ہیں:
۱۔ روس شامی فوج کے ایک آفیسر کو تیار کر رہا ہے تاکہ وہ بشار اسد کی جگہ صدارت کا عہدہ سنبھال سکے۔
۲۔اگر روس اور امریکہ شام کے بارے میں متحد ہوجاتے ہیں تو اس نئے صدر کا نام سامنے آجائے گا۔
۳۔اس وقت یہ افیسر روس کی نگرانی میں محفوظ مقام پر پوشیدہ ہے تو اس کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچنے پائے۔
جامعہ





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21