Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186744
Published : 18/4/2017 15:36

کتاب باران رحمت

کتاب باران رحمت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مد ظلہ کے بیانات،خطبات اور تقریرات کا مجموعہ ہے جسے معظم لہ نے ماہ مبارک رمضان کے مختلف جلسات اور خطبات نماز جمعہ و عیدین اور دیگر مناسبتوں سے بیان فرمائے ہیں ،جن کو مترجمین کے ایک گروہ نے اردو کا لباس پہنادیا ہے تاکہ اردو داں طبقہ بھی ان سے فیضیاب ہوسکے۔

ولایت پورٹل:
کتاب باران رحمت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مد ظلہ کے بیانات،خطبات اور تقریرات کا مجموعہ ہے جسے معظم لہ نے ماہ مبارک رمضان کے مختلف جلسات اور خطبات نماز جمعہ و عیدین اور دیگر مناسبتوں سے بیان فرمائے ہیں ،جن کو مترجمین کے ایک گروہ نے اردو کا لباس پہنادیا ہے تاکہ اردو داں طبقہ بھی ان سے فیضیاب ہوسکے،اور پہلی مرتبہ اس کتاب کو مطہری فکری و ثقافتی مرکز دہلی کی جانب سے پہلی بار شائع ہوئی اور دوسری بار ولایت فاؤنڈیشن کی جانب سے شائع ہوکر منظر عام پر آئی۔
کتاب کے خصوصیات
۱۔اس کتاب کے خصوصی مخاطب معاشرے کے نوجوان اور جوان افراد ہیں۔
۲۔یہ کتاب در واقع جوانوں میں ماہ رمضان کے متعلق شوق عبادت ایجاد کرنا ہے۔
۲۔اس کتاب میں یہ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ انسان کی زندگی کا مقصد عبادت کرنا ہے اور تمام عبادتوں کا مقصد گناہوں سے مقابلہ کرنا ہے۔
۴۔سابقہ مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئےروزہ گناہوں سے مقابلہ کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔
۵۔خدا وند عالم نے ماہ صیام کو ماہ ضیافت قرار دیا ہے لہذا ہمیں اس  الہی ضیافت کے لئے خود کو آمادہ کرنا چاہئے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17