Thursday - 2018 july 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186746
Published : 18/4/2017 15:49

ٹرمپ دنیا کا سب سے عیاش صدر:واشنگٹن پوسٹ

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدرات کے دوران کی زیادہ تر چھٹیاں ریزورٹ پام بیچ پر بیتائی ہیں۔

ولایت پورٹل
:کثیر الاشاعت امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ رونالڈٹرمپ صدر بننے سے پہلے اوسطاً ہر پانچ منٹ میں سے ایک منٹ ریزورٹ پام بیچ پر بتاتے تھے  اور صدر بننے کے بعد بھی ہفتگی تیرہ چھٹیوں میں سے سات انھوں نے اسی بیچ پر گذاری ہیں ،اخبار نے یہاں تک لکھا ہے کہ بسا اوقات وہ وائٹ ہاؤس آنے کے بعد  پام بیچ پر ہی نمودار ہوتے ہیں ، وہ اپنے مشغلہ کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں  عیاشی اور صدارت۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 july 19