Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186748
Published : 18/4/2017 16:12

ماہ رجب کی اہمیت رہبر انقلاب کی نظر میں

ماہ رجب ایک سنہرا موقعہ ہے یہ دعا کا مہینہ ہے توسل کا مہینہ ہے توجہ کا مہینہ ہے استغفار کا مہینہ ہے کوئی شخص یہ نہ سوچے کہ مجھے استغفار کی ضرورت نہیں ہے،پیغمبر اکرم(ص) فرماتے ہیں:«انه لیغان علی قلبی و انی لاستغفر اللہ فی کل یوم سبعین مرة» بلا شک پیغمبر (ص) بھی روزانہ ستر مرتبہ استغفار کیا کرتے تھے۔


ولایت پورٹل:
ماہ رجب ایک سنہرا موقعہ ہے یہ دعا کا مہینہ ہے توسل کا مہینہ ہے توجہ کا مہینہ ہے استغفار کا مہینہ ہے کوئی شخص یہ نہ سوچے کہ مجھے استغفار کی ضرورت نہیں ہے،پیغمبر اکرم(ص) فرماتے ہیں:«انه لیغان علی قلبی و انی لاستغفر اللہ فی کل یوم سبعین مرة» بلا شک پیغمبر (ص) بھی روزانہ ستر مرتبہ استغفار کیا کرتے تھے، استغفار سب کے لیے ہے خاص طور سے ہمارے لیے کہ جو ان مادی تحرکات اور مادی دنیا میں غرق ہیں اور آلودہ ہیں … استغفار کا مہینہ ہے،انشاء اللہ اس موقعہ کو غنیمت جانیں ،میں اس ماہ کی آمد پر آپ کو مبارک باد کہتا ہوں ،انشاءاللہ ہم پر اور آپ پر یہ مہینہ مبارک ہو اور جب ہم شعبان میں داخل ہوں تو ہم خدا کی توفیق سے کچھ کام کر چکے ہوں۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15