Tuesday - 2018 April 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186750
Published : 18/4/2017 16:34

ترکی ریفرنڈم میں مغربی طاقتوں کے خواب چکناچور

ترکی کے ریفرنڈم میں مغربی ممالک کو بری طرح شکست ہوئی ہے اب انھیں اس ملک سے خدا حافظی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔

ولایت پورٹل:ٹیگز اشپیگل روز نامہ نے اپنی  ایک رپورٹ میں لکھا ہے  کہ ترکی کے سلسلہ میں مغربی ممالک خواب دیکھ رہے تھے  ،وہ  خوش فہمی میں مبتلا تھے کہ  مغربی طرز حکومت کو کوئی شکست نہیں دے سکتا  لیکن ریفرنڈم کے بعدان کے تمام تر خواب چکنا چور ہوگئے ہیں ، یاد رہے ترکی میں  ڈیموکریسی کا خاتمہ،قانون کی بالادستی،اعلی عہدوں کی تقسیم کے سلسلہ میں ریفرنڈم ہوا ہے  جس میں سرکاری ذرایع کے مطابق اس ملک کے اکثر باشندوں نے شرکت کی ہے   اور ان چیزوں کا مان لیا ہے ،اس کے بعد عدلیہ اور پارلیمنٹ میں صدر ترکی کے کاموں میں کوئی  مداخلت نہیں کرسکتیں اس لیے کہ اب یہ دونوں  صدر کے زیر نظر کام کریں گی ، یاد رہے کہ اس ریفرنڈم کے بعد سے ترکی میں جمہوریت کا خاتمہ ہوچکا ہے اور ڈکٹیٹر شپ شروع  ہوچکی ہے  یعنی اس وقت یہ ملک ایسا ہو گیا ہے جیسا 1933ء جرمنی تھا۔
تسنیم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 April 24