Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186754
Published : 18/4/2017 17:25

یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا فوجی جہاز مار گرایا

یمن کی فوج نے آج مأرب میں سعودی اتحاد کے ایک فوجی جہاز مار گرایا ۔

ولایت پورٹل:یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی اتحاد کے فوجی جہاز کو یمن کے میزائل مارنے کی بٹیالین نے  گرایا ہے ، یہ جہاز  مشرقی یمن میں  واقع  ریاست مأرب   میں سعودی اتحاد سے وابستہ مسلح افراد کے کیمپ تداوین کے قریب گرا یا گیا ہے  جس میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیرہ  سعودی فوجی ہلاک ہو ے ہیں  جن میں کچھ آفیسر بھی شامل ہیں ۔
فانوس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18