Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186757
Published : 18/4/2017 18:0

پوٹن نے بشار اسد کو دی مبارکباد

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے شامی بشار اسد کو شام کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ۔
ولایت پورٹل
:روس کے صدر پوٹن نے شام کے یوم جمہوریہ کے موقع پر اس ملک کے صدر بشار اسد کو  مبارکباد پیش کرتے ہوئے  کہا : ہم شام  کے بحران کے سیاسی طور پر حل کرنے میں ہر طرح کی مدد کرنے کو تیار ہیں ، یاد رہے کہ 1994ء سے شام اور روس میں فوجی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روس دہشتگردی کے  خلاف لڑنے میں شام کی مدد کرتا ہے ۔
ہدانا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16