Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186762
Published : 18/4/2017 18:41

مٹر کا آٹا جلد کے امراض کی اکسیر

بھونی ہوئی مٹر کے دانوں اور سنترے کے چھلکوں کو دودھ میں پیس کر چہرے پر لگانے سے جلد کے رنگ میں نکھار آتا ہے۔

ولایت پورٹل:مٹر کو سکھا کر اور پیس کر بنے آٹے کا ابٹن چہرے پر لگانے سے دھبے اور داغ دورہوجاتے ہیں۔
جلنے پر:مٹر کو پیس کر جلے مقام پر لگانے سے جلن ٹھیک ہوتی ہے۔
چہرے کیلئے:بھونی ہوئی مٹر کے دانوں اور سنترے کے چھلکوں کو دودھ میں پیس کر چہرے پر لگانے سے جلد کے رنگ میں نکھار آتا ہے۔
انگلیوں میں سوجن:موسم سرما میں اگر انگلیاں سوج جائیں تو مٹر کے دانوں کا مرکب بنا کر گنگنا ہونے پر اس میں انگلیوں کو ڈبو کر رکھنا چاہئے۔
etemaaddaily
 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12