Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186770
Published : 19/4/2017 15:33

ایران اور عرب ممالک کے درمیان روابط میں پورے خطہ کا فائدہ ہے:کویت

کویت کے وزیر خارجہ نے کہا:ایران علاقہ کا ایک اہم ملک ہے ،تہران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے درمیان روابط پورے خطہ کے فائدہ میں ہے۔


ولایت پورٹل:کویت کی سرکای نیوز ایجنسی کونا نے اپنی ایک رپورٹ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الحمد الصباح کے حوالہ سے لکھا ہے کہ انھوں نے ایراناور خلیج فارس تعاون کونسل کے درمیان دوستانہ روابط پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطہ کا ایک اہم ملک ہے جس کے روابط عرب ممالک کے لیے فائدہ مند ہیں اور ہم نے اس سلسلہ میں کوششیں بھی شروع کر دی ہیں، انھوں نے مزید کہا ہے خلیج فارس تعاون کونسل کی آنے والی نسشت اس موضوع پر گفتگو کرنے کا بہترین موقع ہے۔
جام جم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10