حماس کے ساتھ صلح نہیں کی جا سکتی:نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا:ہم حماس کے ساتھ صلح نہیں کرسکتے۔
ولایت پورٹل:المیادین اخبار اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ کسی بھی طرح کا سیاسی تال میل نہیں کیا ہوسکتا ایسا سوچنا بھی ممکن نہیں ، جس طرح ہم داعش کے ساتھ صلح نہیں کرسکتے اسی طرح حماس کے ساتھ بھی کرسکتے،ہم نے غزہ میں جنگ کو روکنے کی کافی کوشش کی لیکن ہمارا سامنا ایک بڑے دشمن سے ہے جو ہمشہ آشوب کا سبب ہے ،ہم حماس کی جیل میں قید دو اسرائیلیوں کی رہائی کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
تسنیم