Wed - 2018 july 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186777
Published : 19/4/2017 16:57

ٹرمپ نے دیا جوہری معاہدہ پر نظر ثانی کا حکم

امریکی وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے حکم دیا ہے کہ تحقیق کی جائے کہ ایران کے اوپر سے پابندیاں ہٹانا امریکہ کے مفاد میں ہے یا نہیں ۔

ولایت پورٹل:امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل  اعلان کیا کہ دیکھا جائے کہ جوہر معاہدہ کے مطابق  ایران پر لگی پابندیوں کو ہٹانا امریکہ کے مفاد میں ہے یا نہیں ، ٹیلرسن نے کہا کہ جوہری معاہدہ میں ایران نے اپنی سب وعدوں  کی پابندی کرتے ہوئے ان پر عمل کیا ہے لیکن ہمارے سامنے مسئلہ یہ ہے کہ یہ ملک دہشتگردی کی حمایت کرتا ہے ،وزیر خارجہ نے مزید کہا:ٹرمپ سوچ رہے ہیں کہ اس سلسلہ میں مختلف امریکی تنظیموں اور قومی سلامتی کونسل اس معاہدہ کے بارے میں تحقیق کرنے کا حکم دیں  کہ کیا یہ پابندیاں ہمارے لیے ضروری ہیں یا نہیں ، اس کےبعد صدر اس موضوع کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔
کاشمر بصیر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 july 18