Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186781
Published : 19/4/2017 17:20

آل خلیفہ کی بوکھلاہٹ کی انتہاء

آل خلیفہ کے کاندوں نے الدیر میں مسجد الخیف کے امام جمعہ شیخ عیسیٰ المؤمن کو گرفتار کر لیا۔


ولایت پورٹل:بحرین کی سیکورٹی فورسز نے عیسیٰ المؤمن کو  2اگست 2016ء کو مسجد الخیف میں دیے جانے والے خطبہ کے جرم میں آج گرفتار کرلیا ہے ،یاد رہے کہ 12مارچ2017ء بحرین کی فوجی عدالت نے انھیں تین مال کی سزا سنائی تھی  جس پر ان کے وکیل نے نظر ثانی کی درخواست دی تھی جس پر ابھی عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں دیا ہے ،اس سے پہلے بھی انھیں یہی خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار کیا جاچکا ہے تاہم عدالت نے انھیں ضمانت پر رہائی کا حکم دے تھا لیکن اس کے باوجود انھیں آل خلیفہ کے کارندوں نے  آج گرفتار کر لیا ہے۔
۵۵آنلاین






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11