Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186786
Published : 19/4/2017 18:39

اردغان کو چڑھا مطلق العنانیت کا نشہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے کہا: ایران نے فارسی توسعہ طلبانہ سیاست کو پھیلانا اپنا اولین مشغلہ بنا رکھا ہے ۔

ولایت پورٹل:ترکی کے صدر الجزیرہ ٹی وی چینل کو دیے جانے والے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا: عراق میں جو ہورہا ہے قابل افسوس ہے اور ہم اس کو قومیت اور مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھتے ہیں ،شام کے ٹکڑے ٹکڑے ہورہے ہیں اور کوئی اس کا پرسان حال نہیں ہے ،اردغان نے مزید کہا:یورپ کا رویہ ہمارے تئیں نازی اور فاشسٹ ہے نہیں معلوم وہ کیا کرنا چاہتا ہے لیکن اتنا ظاہر ہے کہ اس  ہمارے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے ،اپنے وعدوں پر عمل نہیں کیا ۔
Yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21