Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186792
Published : 20/4/2017 15:0

اوباما نے ہمیں دھوکہ دیا:صدر ترکی

ترکی کے صدر اردغان نے کہا:سابقہ امریکی صدر اوباما نے دہشتگرد تنظیم پی۔کے۔کے کی امداد نہ کرنے کے سلسلہ میں ہمیں دھوکہ دیا ہے۔

ولایت پورٹل
:حریت اخبار کے مطابق اردغان نے ٹرمپ سے بہتر روابط کی طرف اشارہ کرتے ہئے کہا:ہم نے پی۔کے۔کے کے سلسلہ میں اوباما سے معاہدہ کیا تھا  لیکن اس نے ہمیں دھوکہ دیا لیکن اب مجھے امید ہے کہ ٹرمپ ایسا نہیں کریں گے،صدر ترکی  نے زور دے کر کہا:سابقہ امریکی صدر معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس دہشتگرد تنظیم کی مدد کرتے رہے اور ہماری آنکھوں میں دھول جھونکتے رہے،اسی کے ساتھ ہی اردغان نے ٹرمپ  کی کافی تعریف وتمجید بھی کی کہ علاقہ کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کریں گے۔
فانوس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17