Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186798
Published : 20/4/2017 15:43

امریکہ کو مٹی میں ملا دیں گے:شمالی کوریا

شمالی کوریا نےسرکاری ذرائع میں امریکہ کوخطرناک حملہ کی دھمکی دی ہے۔

ولایت پورٹل:شمالی کوریا ہے سرکاری زرائع میں اس ملک نے امریکہ کو کھلی دھمکی دیتے ہوے کہا ہے کہ اگر ہم سے چھیڑو گے تو تمہارا وجود ختم کردیں گے،جبکہ امریکی وزیر خارجہ نے حال ہی میں بیان دیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے  جوہری منصوبے کو بند کرنے کے لیے اس ملک پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں نیز امریکے صدر ٹرمپ نے بھی اس  ملک کے تئیں سخت رویہ اپنا رکھا ہے،ادھر شمالی کوریا کے حکومتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ ہم پر حملہ کرنے کی غلطی کرے گا تو ہم نہ صرف اس کی غاصب امپرالیزم فوج کو نابود کرییں گے بلکہ جنوبی کوریا اور اس کے اردگرد کا علاقہ صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گا۔
ایسنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18