Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186801
Published : 20/4/2017 16:10

علی(ع) حامی رسول(ص)

کفار قریش نےاپنے بچوں کو نبی(ص) پر پتھروں کی بارش کرنے کے لئے بھڑکایا، اس وقت حضرت علی(ع) ہی ایک ایسے بچے تھے جو نبی کریم(ص) کی حمایت کر رہے تھے اور ان بچوں کو ڈانٹتے اور مارتے تھے جب وہ اپنی طرف اس بچہ کو آتے ہوئے دیکھتے تھے تو ڈر کر اپنے گھروں کی طرف بھاگ جاتے تھے۔

ولایت پورٹل:جب رسول اسلام(ص) نے اپنے عظیم انقلاب کا آغاز فرمایا جس سے جاہلیت کے افکار اور رسم و رواج متزلزل ہوگئے تو قریش آپ(ع) کی مخالفت کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ،انھوں نے جان بوجھ کرتحریک کو خاموش کرنے کے لئے بھرپور کوشش کی اور اس کے لئے ہرممکنہ طریقۂ کار اختیارکیا اپنے بچوں کو نبی(ص) پر پتھروں کی بارش کرنے کے لئے بھڑکایا، اس وقت حضرت علی(ع) ہی ایک ایسے بچے تھے جو نبی کریم(ص) کی حمایت کر رہے تھے اور ان بچوں کو ڈانٹتے اور مارتے تھے جب وہ اپنی طرف اس بچہ کو آتے ہوئے دیکھتے تھے تو ڈر کر اپنے گھروں کی طرف بھاگ جاتے تھے۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21