Tuesday - 2018 july 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186802
Published : 20/4/2017 16:12

سردار قاسم سلیمانی 2017ء کی 100بااثر شخصیتوں میں سے ایک:ٹائم میگزین

امریکی میگزین ٹائم نے لکھا ہے کہ سرادر قاسم سلیمانی 2017ء کی 100بااثر شخصیتوں میں سے ایک ہیں۔

ولایت پورٹل:ٹائم  میگزین ہر سال سو بااثر شخصیات کی فہرست جاری کرتی ہے کہ  اس سال کی فہرست میں سپاہ پاسداران کی قدس برگیڈ کے کمانڈر  قاسم سلیمانی  کا نام بھی دکھائی دے رہا ہے ، یاد رہے کہ  مغربی ذرائع ابلاغ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ رسالہ بھی مزاحمتی تحریک کو  دہشتگردی کی حمایت قرار دیتا ہے لیکن  داعش کے ساتھ مقابلہ کرنے والے کمانڈر جناب سلیمانی کی  نہ چاہتے ہوئے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا ہے ، اس رسالہ نے انھیں اسلامی انقلاب کا سفیر قرار دیا ہے  اور کہا ہے جب داعش نے عراق پر حملہ کیا تو سلیمانی وہاں بھی موجود تھے،آگے چل کر اس نے لکھا ہے وہ پروموشن جنگ کے بھی ماہر ہیں اور ہر جگہ اپنی تصویر دکھا کر یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ مشرق وسطیٰ کے ماہر کھلاڑی ہیں ۔
تہران پریس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 july 17