Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186807
Published : 20/4/2017 17:13

دنیابھرمیں شیعہ نسل کشی کا دور جاری: ہفنگٹن پوسٹ

بحرین اور دوسرے کئی ممالک میں شیعہ نسل کشی کا شکار ہیں اور انھیں بری طرح کچلا جا رہاہے۔


ولایت پورٹل:منامہ نیوز ایجنسی نے ہفنگٹن پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  ہمیں مان لینا چاہیے کہ بحرین سمیت کئی ممالک میں شیعہ نسل کشی ہورہی ہے ،شام کے شہر کفریا اور فوعہ میں سیکٹروں شیعوں کا قتل عام کیا گیا اور عالمی برادری ٹس سے مس نہیں ہوئی ،آل سعود آئے دن یمن میں ہزاروں بے گناہ شیعوں کے خون کی ہولی کھیلتی ہے اور بین الاقوامی برادری کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی، اسی طرح پاکستان،عراق،نائجیریہ ، سعودی عرب،یمن،بحرین میں شیعوں کو بے دریغ قتل کیا جارہا ہے ، عالمی ذرائع ابلاغ کی ذمہ داری  ہے کہ اختلافی مسائل پر گفتگو کرتے وقت احتیاط سے کام لیں  اور شیعوں کی بھی دفاع کا حق دیا جانا چاہیے۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12