Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186811
Published : 20/4/2017 17:54

شام کا حامی خدا ہے:مفتی اعظم بدرالدین

شام کے مفتی اعظم نے کہا: شام کا مستقبل مساوات اور عدالت کی بنیاد پر ہوگا اور جو بھی ہم سے لڑا رہا ہے وہ بے دین ہے۔

ولایت پورٹل
:شام کے مفتی اعظم احمد بدر الدین نے حلب یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا:حلب مزاحمت کا سمبل ہے  یہاں کے لوگوں نے نہایت ہی صبر اور استقامت کا مظاہر ہ کیا ہے  اور چھ سال تک کمر خم نہیں کی ،آج شام کے کئی شہر  جیسے لاذقیہ،طرطوس،حماہ ،حمس  بہہت سے ہموطنوں کے میزبان ہیں  جہاں ایک ایک گھر میں پانچ گھروں کے لوگ رہ رہے ہیں ،طرطوس کے ایک چرچ میں بیس مسلمان گھرانے اور پینتالیس عیسائی فیملیاں رہ رہی ہیں  جہاں مسلمانوں کے لیے محراب بھی بنا یا گیا ہے ،شام آپ کے ہاتھوں میں امانت ہے سو سے زیادہ ممالک اس کو ختم کرنے کے در پے ہیں لیکن اللہ انھیں ان کے ناپاک مقصد میں کامیاب نہیں کرے گا۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21