Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186819
Published : 22/4/2017 15:24

عالمی براداری کو یمنی بچوں کی حالت نہیں دکھائی دے رہی:یونیسف

اقوام متحدہ میں یمن کے بچوں سے متعلق صندوق کے نمائندہ مچل ریلانیو نے کہا:عالمی ممالک کو یمن کے لاکھوں بچوں کی پریشانیاں دکھائی نہیں دے رہی ہیں۔


ولایت پورٹل:یمنی نیوزا یجنسی سبا  نے نقل کیا ہے کہ مچل ریلانیو نے آج اقوام متحدہ کے ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا:یمن کی جنگ میں بچوں کی حالت انسان تباہی کے دہانے تک پہنچ گئی ہے  اس لیے کہ اس ملک میں چھ ملین سے زیادہ بھوک مری کا شکار ہیں ،اس وقت یمن کی حالت نہایت ہی خراب ہے ،وہاں بہت سارے بچے لاعلاج بیماریوں کا شکار اور جو بچ جاتے ہیں انھیں گولیوں اور بموں سے ختم کر دیا جاتا ہے اور کسی بھی عالمی ادراہ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13