Tuesday - 2018 Dec 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186822
Published : 22/4/2017 15:53

کاظمین میں امام موسی کاظم (ع)کے زائرین کا استقبال

تین دن کے اندر تقریباً دس لاکھ نو ہزار لوگ امام موسی ٰ کاظم ؑ کی شہادت کےموقع پر شہر کاظمین میں پہنچ چکے ہیں ۔

ولایت پورٹل:امام موسی کاظم علیہ السلام کے آستانہ مقدسہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ سالوں کی نسبت اس سال لوگوں کی کافی میں کافی اضافہ ہوا ہے  جہاں  بدھ، جمعرات اور جمعہ کے دن تقریباً دس لاکھ نو ہزار لوگ کاظمین میں داخل ہوہوچکے ہیں اور تعداد بڑھتی ہی چلی جارہی ہے ،قابل ذکر ہے کہ ساتویں امام کی شہادت کی مناسبت سے ہر سال تقریباً بیس لاکھ زائرین آپؑ کے آستانہ مقدسہ پر حاضر ہوتے ہیں  جہاں ان افراد کی حفاظت کے لیےحکومت کی طرف سے کڑے حفاظتی انتظامات کیے جاتے ہیں۔
ایکنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 18