Monday - 2018 Dec 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186826
Published : 22/4/2017 16:37

داعش عراق پر امریکہ کے حملہ کا نتیجہ ہے:ہانگ کانگ میگزین

ہانک کانگ کے ایک میگزین نے لکھاہے داعش امریکہ کے عراق پر حملہ کا نتیجہ ہے۔
ولایت پورٹل
:ہانگ کانگ کے ایک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ  پوری دنیا ، خاص طور پر خطہ کے ممالک میں ان  میں بھی بالخصوص عرب ممالک کے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ عراق پر حملہ نہ کرتا تو داعش جییسی دہشتگرد تنظیم بھی وجود میں نہ آتی، یہ 2003ء کے حملہ ہی نتیجہ ہے  کہ داعش بنی، عرب ممالک کے ساٹھ فیصد لوگ کا کہنا ہے کہ بیرونی ممالک کی طرف سے خطہ میں کی جانے والی مداخلت کے نتیجہ میں یہ تنظیم وجود میں آئی جبکہ  انتیس فیصد کہتے ہیں مشرق وسطی کے درمیان آپسی اختلاف اس کا سبب بنا ہے ،قابل ذکر ہے بدنام زامانہ دہشتگرد تنظیم عربوں کے درمیان بھی مقبول نہیں ہے ، وہ بھی اس  کے کاموں کو اسلامی تعلیمات اور عقیدہ کے خلاف سمجھتے ہیں  اس لیے کہ یہ تنظیم خطرناک حد تک انتہا پسند ہے۔
ہدانا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 17