Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186829
Published : 22/4/2017 17:4

900ارب ڈالر لگیں گے تب کہیں شام جاکر پہلے جیسا ہوسکے گا:عرب لیگ

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نے کا کہنا ہے کہ شام میں وسیع پیمانہ پر ہونے والی تباہی کے آثار کو مٹانے کے لیے 900ارب ڈالر کا خرچہ آئے گا۔


ولایت پورٹل:مصری نیوز ایجنسی الیوم السابع نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل  احمد ابوالغیظ کی الاسکندریہ یونیورسٹی میں ہونے والی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  شام میں اتنی تباہی مچائی گئی ہے کہ  اس کی بھر پائی کے لیے900ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اور 11ملین شامی باشندے پوری  دنیا میں در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں  جبکہ تین ملین شامی بچے اسکولوں سے محروم ہیں ، اس کے علاوہ بھی کئی ممالک جیسے عراق  اور یمن  کی حالت بھی کوئی زیادہ اچھی نہیں ہے اس لیے کہ ان ممالک میں بھی دہشتگردی کی انتہا کی جارہی ہے ۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10