Monday - 2018 April 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186832
Published : 22/4/2017 17:47

مشرق وسطیٰ میں ایران کا مثبت کردار دنیا جانتی ہے:یونانی سیاستداں

پوری دنیا کو معلوم ہے کہ ایران ہمیشہ سے امن پسند اور پوری دنیا خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں امن وامان کا خواہاں ہے ۔

ولایت پورٹل:یونان کے ایک سیاستدان استاد Stergios Kati Khvrytsنے ایرنا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا:ایران قدیمی ثقافت اور تمدن کا مالک ہونے کے ناطے ہمیشہ پوری دنیا میں خاص طور پر  مشرق وسطیٰ میں امن اور سکون کا خواہاں رہا ہے اور اس وقت بھی وہ اس علاقہ میں اہم کراد ر ادا کر رہا ہے ، Poly Pvnsyv Stergios جو آٹھ سال تک  یونا ن کے جنوب میں واقع  Kati Khvryts گونر رہے ہیں ؛نے ھال ہی میں یونان میں قدیمی تمدن کے مالک دس ممالک کے نمائندوں کی ایک نشست جس میں ایران بھی شامل ہے کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا: یہ نشست نہایت اہم ہے اور اس میں یونان اور چین کے ساتھ ایران کا شامل ہونا اس بات کی علامت ہے کہ دنیا ایران کے تعمیری کردار سے خوب واقف ہے۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 April 23